اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسرائیل حماس جنگ خطرناک صورتحال اختیار کر چکی ہے، چودھری شجاعت حسین

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ اسرائیل حماس جنگ خطرناک صورتحال اختیار کر چکی ہے۔

صدر مسلم لیگ ق نے کہا کہ اسرائیل کو شرم آنی چاہئے، ورنہ یہ عالمی جنگ کی صورتحال اختیار کر سکتی ہے، عالمی برادری اگر ہر ملک کی آزادی اور مقام کے تحفظ کو یقینی بنانے میں کامیاب ہوتی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔

چودھری شجاعت نے کہا کہ تمام مغربی ممالک اسرائیل کی طرف داری کرنے کے بجائے جلد از جلد جنگ بندی کی کوششیں کریں، سب سے پہلے ہر ملک کو عورتوں اور بچوں کے لئے حفاظتی اقدامات کرنے چاہئیں، ہسپتال پر اسرائیلی حملہ ظالمانہ سلوک ہے، اسرائیل کو باز رہنا چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے