اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سلطان جوہر ہاکی کپ: پاکستان کی ملائشیا کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(ویب ڈیسک)11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے پول کے تیسرے میچ میں ملائشیا کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔

پاکستان کی طرف سے پہلا فیلڈ گول 13ویں منٹ میں ابوزر نے جبکہ دوسرا گول پینلٹی کارنر کے ذریعے 21ویں منٹ میں ارباز احمد نے کیا، تیسرا گول 24ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے ذریعے محمد سفیان خان نے کیا۔

ملائشیا کی جانب سے پہلا گول 47ویں منٹ میں عرفان نے جبکہ دوسرا گول 51ویں منٹ میں ایکمل ڈینیئل نے سکور کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے