اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، لاہور میں 47 نئے مریض رپورٹ

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(لاہور نیوز) ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ لاہور میں ڈینگی کے 47 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔

پنجاب بھر میں ڈینگی کے 118 مریض رپورٹ ہوئے۔ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 3 ہزار 908 ہو گئی۔ صوبہ بھر میں ڈینگی کے 9 ہزار 298 کنفرم مریض رپورٹ  ہو چکے ہیں۔

سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان کے مطابق ضلع لاہور کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 26 مریض زیر علاج ہیں۔ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 82 مریض داخل ہیں۔

دوسری جانب ضلعی انتظامیہ بھی انسداد ڈینگی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ24گھنٹے کے دوران لاہور میں 35 مثبت لاروا ملنے پر 142 پوائنٹس پر ڈینگی سپرے کیا گیا۔ 654ڈینگی کیس رسپانس سرگرمیوں کے دوران 654 گھروں میں ڈینگی سپرے کیا گیا۔

کمشنر لاہور نے مزید کہا کہ شہریوں کی مدد کے بغیر انسداد ڈینگی مہم پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے