اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ سکولوں میں پینے کا صاف پانی فراہم نہ کئے جانے کا انکشاف

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ سکولوں کی صورتحال خراب ہے۔

ڈیڑھ ہزار سکولوں میں ٹوائلٹ اور پینے کا صاف پانی فراہم نہ کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کے حکام کی لاپروائی سے سکولوں میں بنیادی سہولیات کی کمی رہی۔ ٹوائلٹ اور پینے کا صاف پانی کے لئے فنڈز ہی فراہم نہیں کئے گئے۔

متعدد شکایات پر محکمہ سکولز ایجوکیشن نے 30 اضلاع کو فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سکول کونسلوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ فنڈز منتقل ہونے کے 30 دن کے اندر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے