اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کے شعبہ ہاؤسنگ کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 116 تجاوزات ختم کر دیں

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے کے شعبہ ہاؤسنگ نے قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کیا۔ تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی گئی۔

چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اقبال فرید کی سربراہی میں ریگولیشن ونگ نے شہر بھر میں 116 تجاوزات ختم، 53 کو وارننگ دی۔ چیل گوشت کے 5 پوائنٹس کا خاتمہ، 522 بینر سٹریمر ہٹائے گئے۔

ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ شہر کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لئے شہری ہمارا ساتھ دیں۔

ایل ڈی اے کے شعبہ ہاؤسنگ سیون نے جوہر ٹاؤن جے ون بلاک کی قیمتی 24 مرلے اراضی واگزار کروا لی۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے سمن آباد، ایل او ایس اور شادمان میں غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا۔ شادمان میں کمرشل پلازہ سے تجاوزات ہٹا دیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ مسمار کی گئی املاک کو متعدد بار نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے