اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

غلام سرور خان کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین تحریک انصاف کا ایک اور ساتھی ساتھ چھوڑ گیا، سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما غلام سرور خان کی سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین، علیم خان اور عون چودھری سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں غلام سرور خان نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا، غلام سرور خان آئندہ چند روز میں ٹیکسلا میں عوامی اجتماع میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے