اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی اجلاس، اہم فیصلے کر لیے گئے

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے جاتی امرا میں طلب کردہ پارٹی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اہم فیصلے کر لیے گئے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے، اجلاس میں ن لیگ کی تمام اعلیٰ قیادت شریک ہوئی۔

ساڑھے 4 گھنٹوں سے زائد وقت تک جاری رہنے والے اجلاس میں آئندہ عام انتخابات میں پارٹی کی حکمت عملی، پارٹی منشور سمیت دیگر معاملات پر اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔

ن لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں، نواز شریف کے جلسوں کے شیڈول اور پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے بھی حتمی مشاورت مکمل کر لی گئی ہے جبکہ نواز شریف نے اجلاس کے شرکاء کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔

اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کے حوالے سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب جاتی امرا کے باہر میڈیا کو بریفنگ دیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے