اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ خطرناک حد سے تجاوز کرگئی، لاہورآلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(ویب ڈیسک) شہر میں سموگ خطرناک حد سے تجاوز کرتے ہی لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔

لاہور میں اوسطاً ایئر کوالٹی انڈیکس  436تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث شہریوں کو سانس لینے اور آنکھوں میں جلن کی شکایات سامنے آنے لگی ہے۔

بھارت کے شہر نئی دہلی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 316، عراق کے شہر بغداد میں 244، انڈونیشیا میں 177، چین میں 176 اور بھارتی شہر کلکتہ میں 186 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ تحفظ ماحولیات سمیت دیگر محکموں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، 200سے زائد ایئر کوالٹی انڈیکس کا ریکارڈ ہونا انسانی صحت کے لیے مضر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے