اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مایا علی کا نیا فوٹو شوٹ، اداکارہ نے مداحوں کو حسن کے سحر میں جکڑ لیا

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو اپنے حسن کے سحر میں جکڑ لیا۔

مشہور ڈرامے من مائل کی "منو" نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں جن پر اداکارہ مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں سمیٹ رہی ہیں۔

ان تصاویر اور ویڈیو میں اداکارہ کو کسی بیرون ملک کی سڑک پر دیکھا جا سکتا ہے، ہلکے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیے مایا علی سڑک پر چہل قدمی کرتے ہوئے مختلف پوز دے رہی ہیں، سادہ مگر خوبصورتی لباس ان کے حسن کو چار چاند لگا رہا ہے۔

اداکارہ نے اپنے لک کو اور خوبصورتی بخشنے کے لیے ہائی ہیلز اور کانوں میں بڑے بندے پہنے ہوئے ہیں جبکہ انکی چاکلیٹی براؤن گھنگھریالی زلفیں بھی ان کو مزید حسین بناتی نظر آ رہی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے