اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ سیمی فائنل کے دوران آئی سی سی کی اہم میٹنگ، ذکاء اشرف شرکت کرینگے

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں سیمی فائنل کے دوران آئی سی سی کی اہم میٹنگ بھارت میں ہوگی جس میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف اور سلمان نصیر شریک ہوں گے۔

میٹنگ میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، ذکاء اشرف اجلاس میں پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی پر بھی بات کریں گے۔

واضح رہے کہ اجلاس میں بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، سری لنکا، بنگلہ دیش سمیت دیگر بورڈز کے حکام بھی شریک ہوں گے جبکہ بی سی سی آئی نے بھی تمام بورڈز کے سربراہان کو سیمی فائنل اور فائنل دیکھنے کی دعوت دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے