اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی زیرصدارت پارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس جاتی امراء میں ہوگا جس میں پارٹی صدر شہباز شریف شرکت کریں گے، اجلاس میں چیف آرگنائزر مریم نواز، سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت پارٹی کے دیگر اہم رہنما بھی شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور الیکشن میں پارٹی ٹکٹ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے