اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلادیش کیخلاف اہم میچ : قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ورلڈکپ میں بنگلادیش کے خلاف میچ کےلیے پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوپنر امام الحق کی جگہ پر فخر زمان کو میدان میں اتارا جائے گا، اسی طرح آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ سلمان علی آغا فائنل الیون کا حصہ ہوسکتے ہیں۔

علاوہ ازیں شاداب خان کی جگہ اسامہ میر بنگلادیش کیخلاف ایکشن میں نظر آسکتے ہیں، پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپنا ساتواں میچ کل بنگلادیش کے خلاف کوکلتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گی۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ میں اب تک قومی ٹیم 6 میں سے صرف 2 ہی میچز جیت پائی ہے اور سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار رکھنے کےلیے قومی ٹیم پر اپنے بقیہ تمام میچز جیتنا لازمی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے