اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کپتان بابراعظم کی چیٹ لیک کرنے کا معاملہ،وقار یونس پھٹ پڑے

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی وقار یونس کپتان بابراعظم کی چیٹ لیک کرنے کے معاملے برہم ہوگئے ۔

سوشل میڈیا پر بیان میں وقار یونس نے بابر اعظم کی پرسنل چیٹ چینل پر دکھانے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کیا کرنے کی کوشش کررہے ہیں آپ لوگ؟ یہ نہایت مضحکہ خیز عمل ہے۔

وقار یونس کا بابر اعظم کی چیٹ دکھانے والے چینل ، چینل کے مالک اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹیگ کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ خوش ہوگئے آپ لوگ۔ براہ مہربانی بابر اعظم کو اکیلا چھوڑ دیں۔ بابر اعظم پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے