اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین نے کوکین کی لت کا علاج نکال لیا،ویکسین تیار کرلی

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے کوکین کی لت کا علاج کرنے کیلئے ویکسین تیار کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کےمطابقکیلکس کوکا‘ نامی یہ ویکسین  جسم میں موجود مدافعتی عمل کو فعال کرتے ہوئے کوکین اور کریک کو دماغ تک پہنچنے سے روکتی ہے۔سادہ الفاظ میں یہ ویکسین نشے کے عادی افراد کو نشے میں دھت ہونے سے روکنے کا کام کرتی ہے۔

تحقیق میں شامل محققین پُرامید ہیں کہ یہ ویکسین نشے کے عادی افراد کی طلب کو روک کر ان کی مدد کرے گی،اگر اس علاج کو منظوری مل جاتی ہے تو یہ پہلی بار ہوگا کہ ویکسین کا استعمال کرتے ہوئے کوکین کے نشے کا علاج کیا جائے گا۔

یہ ویکسین مریض کے مدافعتی نظام میں اینٹی باڈیز بنا کر کام کرتی ہے، یہ اینٹی باڈیز خون میں موجود کوکین کے سالموں سے جڑ کر ان کو اتنا بڑا بنا دیتے ہیں کہ یہ دماغ کے اس حصے میں نہیں جا پاتے جو نشہ آور اشیاء کے سبب بڑی مقدار میں ڈوپیمائن بناتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے