اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کینال روڈ پر نصب تین سو سے زائد لائٹس بند ہونے کا انکشاف

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(لاہور نیوز) کینال روڈ پر نصب تین سو سے زائد لائٹس بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حدود کا تعین نہ ہونے سے شہر کے دو بڑے ادارے ذمہ داری لینے سے گریزاں ہیں۔

لاہور میں حدود کا واضح تعین نہ ہونے سے مسائل بڑھنے لگے۔ مفاد عامہ کے کام ایل ڈی اے اور ضلعی حکومت کے درمیان حدود کے تعین کی نذر ہو گئے۔  

نئی سٹریٹ لائٹس لگانا تو محال پہلے سے نصب لائٹس بھی بند ہونا شروع ہو گئیں۔ کینال روڈ پر 343 سٹریٹ لائٹس اور بیرل لائٹس خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

بیجنگ انڈر پاس کے بیرل میں لگی بیشتر لائٹس خراب ہیں۔ مغلپورہ اور دھرم پورہ انڈر پاسز میں نصب لائٹس بھی جواب دے گئیں۔ ایل ڈی اے کے شعبہ انجینئرنگ نے دو ماہ قبل لائٹس کی مرمت اور بحالی کا کام کیا تھا۔

ڈی جی ایل ڈی اے نے کینال روڈ کی لائٹس کو بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے