اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ایک بار پھر فضائی آلودگی کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(لاہور نیوز) موسم نے کروٹ بدلی تو شہر میں فضائی آلودگی نے ڈیرے ڈال لئے، لاہور فضائی آلودگی کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہے، شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 445 ریکارڈ کیا گیا۔

فضائی آلودگی روگ بن گئی، باغوں کے شہر میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 445 تک جا پہنچا ہے، سب سے زیادہ اے کیو آئی کینٹ پر 494 ریکارڈ کیا گیا۔

عامر ٹاؤن کے علاقے میں اے کیو آئی 447 جبکہ ڈی ایچ اے فیز ایٹ کا ایئر کوالٹی انڈیکس 421 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سموگ کے باعث ناک، کان، گلا، آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں دشواری جیسے مسائل جنم لینے لگے، طبی ماہرین نے بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے حوالے سے ہدایات جاری کرتے ہوئے شہریوں کو ماسک اور عینک کے استعمال کا مشورہ دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے