اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاصم اظہر سے کیا رشتہ ہے؟ آئمہ بیگ نے بتا دیا

29 Oct 2023
29 Oct 2023

(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے گلوکار عاصم اظہر سے اپنے رشتے بارے مداحوں کو بتادیا۔

حال ہی میں آئمہ بیگ نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پرستاروں کےساتھ سوال جواب کا سیشن منعقد کیا جس میں گلوکارہ کے مداحوں نے بڑی تعداد میں مختلف موضوعات پر سوالات کیے۔

سوال جواب کے سیشن کے دوران صارفین کی جانب سے آئمہ بیگ کی شادی کے حوالے سے سوال کیا گیا، ایک  صارف نے آئمہ سے پوچھا کہ، 'آپ شادی کب کر رہی ہیں؟ ساتھ ہی ایک اور صارف نے سوال کیا کہ آپ کو شادی کے لیے کیسا لڑکا چاہیے؟

گلوکارہ نے شادی سے توبہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کبھی نہیں کرنی شادی جبکہ لڑکے سے متعلق کہا کہ ہم ایسے ہی اچھے ہیں، ہمیں کوئی نہیں چاہیے۔

لگے ہاتھوں ایک صارف کی جانب سے پوچھا گیا کہ  کیا آپ نے گلوکار عاصم اظہر سے علیحدگی اختیار کر لی ہے؟

جواب میں مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے آئمہ بیگ کا کہنا تھا کہ وہ (عاصم اظہر) تو میرے بھائیوں جیسا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے