اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سے گوجرانوالہ پولیس کی تفتیش

29 Oct 2023
29 Oct 2023

(لاہور نیوز) 9 مئی واقعات کے بارے میں گوجرانوالہ پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سے الگ الگ تفتیش کی۔

تھانہ کینٹ گوجرانوالہ کی پولیس ٹیم اڈیالہ جیل آئی ، تفتیشی ٹیم کی قیادت گوجرانوالہ میں قائم جے آئی ٹی ممبر انسپکٹر طاہر نے کی، پولیس ٹیم قانونی ضابطے پورے کرکے واپس روانہ ہوئی، گوجرانوالہ پولیس ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سے الگ الگ تفتیش کی۔

ذرائع کے مطابق پولیس ٹیم نے سوا گھنٹے تک چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی، مختلف سوالات پوچھنے کے بعد ٹیم جیل سے واپس چلی گئی۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے