اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

والد کیخلاف بیان دینے کیلئے اکسایا گیا،اذان سمیع خان کا انکشاف

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار اذان سمیع خان نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری کے لوگوں کی جانب سے مجھے اکسایا گیا کہ اپنے والد کیخلاف بیان دوں ۔

تفصیلات کےمطابق اپنے میں اذان سمیع کا کہنا تھا کہ ا نڈسٹری کے نامور لوگوں نے مجھ سے اس قسم کے سوالات کیے کہ کیا تم اپنے والد عدنان سمیع سے ملتے ہو؟ جس پر مجھے کافی حیرانی ہوئی کہ ظاہر ہے وہ میرے والد ہیں اور میں نے ان سے کبھی تعلق ختم نہیں کیا۔

 

اذان سمیع خان نے انکشاف کیا کہ کئی لوگوں نے مجھے کہا کہ اپنے والد اور بھارت کے خلاف بیان دے دو، اس سے تمہارے کیرئیر کو فائدہ ہوگا لیکن میں ایسا نہیں کرسکتا تھا کیونکہ وہ میرے والد ہیں اور میری تربیت میں ایسا نہیں ہے کہ اپنے والدین کے خلاف غلط بات کروں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے