اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اسرائیل کی فلسطین پر بمباری،نادیہ جمیل نے امت مسلمہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف ادکارہ نادیہ جمیل اسرائیل کی فلسطین پر جاری خوفناک بمباری پر خاموشی اختیار کئے ہوئے امت مسلمہ کے ممالک کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔

تفصیلات کےمطابق معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ترکیہ کے  ٹیلی ویژن پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کیا جس میں  ایک فلسطینی کا پیغام پڑھ کر سنایا جارہا تھا۔فلسطینی نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ مسلم ممالک سے کہو کہ وہ ہماری نماز جنازہ نہ پڑھیں، ہم زندہ ہیں اور تم مر چکے ہو۔

اس پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے نادیہ جمیل دُنیا کے تمام مسلم ممالک پر پھٹ پڑیں، جو اس وقت اسرائیل کی دہشتگردی پر خاموشی اختیار کیے بیٹھے ہیں۔نادیہ جمیل نے کہا کہ پاکستان سمیت ہر مسلم ملک کو شرم آنی چاہیے جو خاموشی سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطین کی نسل کشی دیکھ دیکھ رہے ہیں۔اُنہوں نے اپنی بےبسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “میں بہت شرمندہ ہوں”۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے