اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

منظر صہبائی کی جانب سے شادی کی پیشکش پرثمینہ احمد کا کیا ردعمل تھا؟سینئراداکارہ نے دل کی بات بتا دی

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے کہا ہےکہ منظر صہبائی کی جانب سے شادی کی پیشکش کی گئی تو میں نے اسے فوری طورپر قبول نہیں کیا تھا۔

تفصیلات کےمطابق   ایک انٹرویو میں  ثمینہ احمد سے سوال کیا گیا کہ جب منظر صہبائی نے اُنہیں شادی کے لیے پروپوز کیا تھا تو کیا اُنہوں نے فوری ہاں کردی تھی؟سوال کے جواب میں ثمینہ احمد نے کہا کہ میں نے فوری ہاں نہیں کی تھی بلکہ سوچنے کے لیے وقت مانگا تھا۔

اداکارہ نے کہا کہ جب ہم نے شادی کی تو ہمیں لوگوں سے بےحد محبت ملی، ہم سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہیں لیکن اس کے باوجود بھی صارفین ،مداحوں نے اور دیگر لوگوں نے ہمیں بہت سراہا۔

اُنہوں نے کہا کہ ہم نے نکاح کیاہے ، کوئی غلط کام نہیں کیا اور لوگوں کی طرف سے ملنے والی محبت پر بےحد شُکرگزار ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ ثمینہ احمد کی پہلی شادی پاکستانی فلم ساز فریدالدین احمد سے ہوئی تھی جن سے ان کے دو بچے ہیں، تاہم شادی کے کچھ عرصہ بعد دونوں نے علیحدگی اختیار کر لی تھی جبکہ منظر صہبائی کی بھی ثمینہ احمد سے دوسری شادی ہے اور ان کا پہلی بیوی سے ایک بیٹا بھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے