اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ چوہنگ کی حدود میں کار سوا ر ملزمان کی فائرنگ،5 افراد جاں بحق

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(لاہور نیوز)لاہور کے علاقے چوہنگ میں کار سوار ملزمان کی فائرنگ سے بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق چوہنگ میں کار سواروں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے  میں 5 سالہ بچے سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔

جاں بحق افراد کی شناخت 40 سالہ حافظ مرتضی، 45 سالہ غلام مصطفی، 55 سالہ ملک خادم حسین ،  18 سالہ فہد  اور5 سالہ ابوبکر  کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر واقعے کی وجوہات  معلوم  نہیں ہوسکیں ، تاہم جائے وقوعہ کو سیل کر کے شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے