اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ ڈپریشن کے خطرات کو کم کرنا چاہتے ہیں؟ماہرین نے آسان حل بیان کردیا

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ روازنہ مٹھی بھر گری دار میوے استعمال کرنے سے ڈپریشن کے خطرات میں 17 فیصد کمی واقع ہوتی ہے۔

ماہرین کی  تحقیق تجویز کرتی ہے کہ ادھیڑ عمر اور بڑی عمر کے بالغ افراد جو روزانہ 30 گرام گری دار میوے کھاتے ہیں، ان میں ذہنی تناؤ کا خطرہ کم ہوتا ہے۔میوا جات میں اخروٹ، بادام، کاجو، ہیزل نٹ اورپستے وغیر شامل ہیں۔ ماہرین نے پایا کہ میوے کھانے کا معمول بنانے والے افراد میں  ڈپریشن کی ادویات لینے کا بھی کم امکان ہوتا ہے۔

مذکورہ بالا مطالعہ جرنل کلینیکل نیوٹریشن میں شائع ہوا ہے، اگرچہ اس کی وضاحت نہیں کی گئی ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے، محققین کا قیاس ہے کہ گری دار میوے کی سوزش اور اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات ممکنہ طور پر حفاظتی اثر رکھتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے