اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مایا علی کا برائیڈل شوٹ، ہر سُو اداکارہ کی اداؤں کے چرچے

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ مایا علی نے نئے برائیڈل شوٹ میں دلکش ادائیں دکھا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مایا علی نے حال ہی میں کروائے گئے ایک برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کیں جن میں اداکارہ کی ادائیں ان کی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگا رہی ہیں۔

یہ برائیڈل شوٹ کسی مغلیہ دور کی حویلی میں عکسبند کیا گیا ہے جو مغلوں کی خوشحالی کے ساتھ ساتھ اپنے ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے عزم کو ظاہر کر رہا ہے۔

گولڈن پشواش اور نگوں جڑے ہار میں قاتلانہ ادائیں اداکارہ کے مداحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ رہی ہیں اور وہ خوب تعریفیں بھی کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے