اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہاجرہ یامین نے بولڈ تصاویر شیئر کر دیں، سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک) اداکارہ ہاجرہ یامین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تصاویر سے مداحوں کو حیران کر دیا۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرمختصر لباس میں تصویریں شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین برہمی کا اظہار کر رہے ہیں ۔ جس کے بعد اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آچکی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے اکاؤنٹ پر امریکا  کے سفر کے دوران مختصر لباس میں ساحل سمندر پر دوستوں کے ہمراہ تصاویر شئیر کی ہیں،جس پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی پاکستانی اداکارائیں مختصر لباس میں تصاویر شئیر کرنے پر تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے