اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چینی کی قیمتوں کا معاملہ: شوگر ملز مالکان کی لارجر بنچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

لاہور ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے شوگر ملز مالکان کی جانب سے 5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کر دی۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دو رکنی بنچ ہی چینی کی قیمتوں کے پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا، 30 اکتوبر سے دستیاب دو رکنی بنچ سماعت کا آغاز کرے گا۔

یاد رہے کہ شوگر ملز مالکان کی جانب سے پنجاب حکومت کے 28 جولائی کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے