اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کنسرٹ کے دوران مداح نے عاطف اسلم کی طرف پیسے پھینک دیے،گلوکار نے کیا ردعمل دیا؟جانئے

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کی جانب کنسرٹ کے دوران ایک مداح نے پیسے پھینکے جس پر انہو ں نے مداح کو بہترین نصیحت کردی۔

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی  ہے جس میں کنسرٹ کے دوران ایک شخص  عاطف اسلم  پر پیسے  پھینکتا ہے جس پر گلوکار کنسرٹ روک دیتے ہیں۔ عاطف اسلم نے اس موقع پر غصہ کرنے کی بجائے مداح سے کہا کہ وہ اپنے پیسے آکر سمیٹ لے اور اسے کسی اچھی جگہ پر ڈونیٹ کردے۔

ویڈیو میں عاطف کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے ’مجھے علم ہے کہ آپ امیر ہیں لیکن پیسے کو اچھے مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے اور اس کی عزت کرنی چاہئے‘۔سوشل میڈیا صارفین اپنے محبوب گلوکار کے اس عمل کو پسند کررہے ہیں کہ انہوں نے مداح کو ڈانٹنے کے بجائے بہت اچھی نصیحت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے