اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاصم اظہر کےمعروف گانے'جو تو نہ ملا' نے نئے اعزاز پر اپنا نام لکھ لیا

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کے مشہور گانے ’جو تو نہ ملا‘ نے معروف میوزک سروس سپاٹیفائے پر 100 ملین سے زائد سٹریمز حاصل کرلیں۔

تفصیلات کےمطابق انسٹاگرام پر اپنے گانے کے نئےاعزاز پر گلوکار نے جہاں مداحوں کا شکریہ ادا کیا وہیں انہوں گانے کا سپیشل ورژن شیئر کرکے مداحوں کو سرپرائز بھی دیا ہے۔

عاصم اظہر نے گانے کی خوبصورت شاعری کیلئے کنال ورما کو کریڈٹ دیتے ہوئے ان کوبھی خراج تحسین پیش کیا۔'جو تو نہ ملا‘ 2018 کو ریلیز کیا گیا تھا اور اس نے 2  برس میں ہی یوٹیوب پر 100  ملین ویوز سمیٹ لئے تھے اور اس سے گلوکار کو پوری دنیا میں شہرت ملی۔

واضح رہے کہ یہ وہی گانا ہے جس کی بنا پر گلوکار پر سرقہ کا الزام لگایا گیا تھا لیکن پھر عاصم اظہر نے وضاحت دی تھی  کہ موسیقی کے حقوق قانونی طریقے سے حاصل کیے گئے تھے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے