اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شرم کرو، اب تو حد ہو گئی، مفت خور دوستوں کیلئے فاطمہ آفندی کا پیغام

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک) اداکارہ فاطمہ آفندی نے انکشاف کیا ہے کہ دوست ان کے ریسٹورنٹ پر اکثر مفت کھانا کھانے چلے آتے ہیں۔

حال ہی میں فاطمہ آفندی نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی، جہاں دورانِ گفتگو انہوں نے انکشاف کیا کہ میں نے اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا ہے لیکن دوستوں سے تنگ آ گئی ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ اکثر دوست مجھ سے رابطہ کرتے ہیں اورخواہش کا اظہار کرتے ہیں کہ تمہارے ریسٹورنٹ آئیں گے لیکن تم ہم سے پیسے تو نہیں لو گی نا۔

جس پر میں چپ ہو جاتی ہوں اور دل میں سوچتی ہوں کہ آپ لوگ دوسرے مہنگے مہنگے ریسٹورنٹس میں کھانے کیلئے جاتے ہیں تاکہ انہیں سپورٹ کیا جاسکے، تو میرے ساتھ ہی ایسا کیوں، بس ایسے لوگوں کیلئے ایک ہی پیغام دینا چاہوں گی کہ آپ لوگ شرم کرو اور اب تو حد ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے