اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آشیانہ سکینڈل:احتساب عدالت نےملزم خالد حسین کی درخواست ضمانت نمٹا دی

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(لاہور نیوز) احتساب عدالت نے آشیانہ سکینڈل کیس میں نامزد ملزم خالد حسین کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔

احتساب عدالت میں آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ذوالقرنین اعوان نے کیس کی سماعت کی،مقدمہ میں نامزد ملزم خالد حسین حاضری کیلئے عدالت پیش ہوا  جبکہ نیب نے احتساب عدالت میں ملزم کی عبوری ضمانت سے متعلق جواب جمع کروایا۔

نیب کی جانب  سے عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم خالد حسین کی گرفتاری مطلوب نہیں ہے، جس پر وکیل صفائی نے کہا کہ اگر گرفتاری مطلوب نہیں تو ضمانت کی بھی ضرورت نہیں۔

بعدازاں عدالت نے ملزم کی جانب سے درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔

واضح رہے کہ عدالت نے آشیانہ سکینڈل کیس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور احد چیمہ کی بریت کی درخواست 28 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کر رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے