اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ سے ٹاکرا، قومی ٹیم کل پریکٹس کرے گی

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کل چدم برم سٹیڈیم چنئی میں پریکٹس کرے گی۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کل چنئی میں پریکٹس کرے گی، پاکستان ٹیم کے کھلاڑی تین گھنٹے طویل ٹریننگ سیشن کریں گے۔

شاہین کوچز کی زیر نگرانی پریکٹس کریں گے، پریکٹس سیشن شام 6 سے رات 9 بجے تک جاری رہے گا، گرین شرٹس کا اگلا میچ 27 اکتوبر کو جنوبی افریقہ کے خلاف چدم برم سٹیڈیم چنئی میں شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے