اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران پنجاب حکومت نے 9 مئی کے تمام کیسوں کا جیل میں ٹرائل کرنیکی منظوری دیدی

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کی نگران حکومت نے 9 مئی کے تمام کیسوں کا جیل میں ٹرائل کرنے کی منظوری دیدی۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تمام کیسوں کا جیل میں ٹرائل کرنے کی منظوری دی، آئی جی پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سمری بھجوائی تھی، سمری کے مطابق مختلف اضلاع میں نو مئی کے 35 کیسز درج کئے گئے تھے، مقدمات لاہور، راولپنڈی، اٹک، سرگودھا اور فیصل آباد میں درج کئے گئے تھے۔

راولپنڈی، سرگودھا اور فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالتیں جیل ٹرائل کریں گی، لاہور میں ایف آئی آر نمبر 97-109-103- 108- 1283-366-1070-852-367-1570-1280 شامل ہیں، فیصل آباد میں ایف آئی آر نمبر 1277- 835 کیس کا جیل ٹرائل کیا جائے گا، اٹک میں ایف آئی آر نمبر250 کا جیل ٹرائل کیا جائے گا۔

راولپنڈی میں ایف آئی آر نمبر 836- 947- 744- 948- 940-2076-914-563-397-759- کا جیل ٹرائل کیا جائے گا، جیل ٹرائل کی منظوری سیکشن 21 کی ذیلی شق ٹو بی انسداد دہشت گردی ایکٹ1997ء کے تحت دی گئی ہے، شق کے تحت مجرم، گواہ اور پراسیکیوشن کا تحفظ ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے