اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

’مذاق رات‘ کا حصہ بننا اعزاز کی بات ہے: ریما خان

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(لاہور نیوز) معروف اداکارہ ریما خان نے کہا کہ دنیا نیوز کے پروگرام ’مذاق رات‘ کا حصہ بننا بہت خوشی اور اعزاز کی بات ہے۔

پاکستان کی معروف اداکارہ ریما خان نے انسٹاگرام پر دنیا نیوز کے پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت کے دوران عمران اشرف کے ہمراہ لی گئی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ میں اس اعزاز کیلئے دنیا نیوز اور مذاق رات کی ٹیم کی بے حد مشکور ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پروگرام میں عمران اشرف خوبصورت انداز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہے ہیں، عمران اشرف کی جانب سے شو میں آنیوالے مہمانوں کے استقبال کا انداز بہت متاثر کن ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے