اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

نگران صوبائی وزیر صحت کا میاں میر ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کا معائنہ کیا

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے میاں میر ہسپتال کا دورہ کیا اور سکریننگ کیمپوں میں طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔

نگران پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہفتہ صحت منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں نگران وزیر صحت نے میاں میر ہسپتال میں مختلف بیماریوں کی سکریننگ کے لئے لگائے گئے کیمپوں میں طبی سہولیات کا معائنہ کیا۔

نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ہیلتھ ویک صوبہ بھر میں 26 اکتوبر تک جاری رہے گا، آٹھ مختلف بیماریوں کی مفت سکریننگ، ٹیسٹنگ اور ویکسی نیشن کی جا رہی ہے۔

ہفتہ صحت کے دوران لگائے گئے کیمپس میں ہیپاٹائٹس بی، سی کی سکریننگ، پی سی آر اور ایچ آئی وی کی ٹیسٹنگ کی جائے گی۔ شوگر، بلڈ پریشر، سانس کی بیماری اور ٹی بی ٹیسٹ بھی کیے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے