اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کبھی محبت نہیں ہوئی، پیار بیوقوفوں کا کام ہے: سحر خان

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سحر خان نے کہا ہے کہ مجھے زندگی میں کبھی محبت نہیں ہوئی، پیار بیوقوفوں کا کام ہے۔

نجی ٹی وی شو میں  محبت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سحر کا کہنا تھا کہ آج کل پیار کے نام پر دھوکے ملتے ہیں ، پیار بیوقوفوں کا کام ہے مجھے لگتا ہے میں سمجھدار ہو گئی ہوں اس لیے آج تک کسی سے محبت نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ  میں رشتوں کے بارے میں بہت سنجیدہ ہوں، میں دل ٹوٹنے سے بہت ڈرتی ہوں، جب آپ کسی شخص کو اپنا وقت دیتے ہو اور آخر میں دھوکا مل جائے تو برداشت کرنا مشکل ہوتا ہے، لیکن دل ٹوٹنا ضروری بھی ہے۔

شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  میرے والدین میری شادی کے بارے میں بات نہیں کرتے، میری الگ طرح کی سوچ ہے، میرا فوکس فی الحال کام پر ہے، اس لیےشادی کا نہیں سوچا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے