اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی کے وار، پنجاب میں مزید 160 افراد شکار

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(لاہور نیوز) ڈینگی کے وار نہ تھمے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں مزید 160 افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان نے بتایا ہے کہ  رواں برس صوبہ بھر میں اب تک 8 ہزار 163 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے، لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 68 نئے مریض سامنے آئے جبکہ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے3 ہزار384 مریض رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں 30، ملتان میں 9، گوجرانوالہ میں 25 اور فیصل آباد میں 16 نئے ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوئی، اس کے علاوہ شیخوپورہ، سرگودھا، نارووال، سیالکوٹ، خانیوال، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، ننکانہ صاحب، وہاڑی، لودھراں، پاکپتن اور حافظ آباد میں ڈینگی کا ایک ایک نیا مریض سامنے آیا۔

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 142 مریض زیر علاج ہیں جبکہ ضلع لاہور کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 45 مریض داخل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے