اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سینئرز کا احترام کیسے کیا جاتا ہے؟ کپتان بابر اعظم نے عملی طور پر کر کے دکھا دیا

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(ویب ڈیسک) سینئرز کا احترام کیسے کیا جاتا ہے؟ کپتان بابر اعظم نے عملی طور پر کر کے دکھا دیا اور کرکٹ کے شائقین کے دل جیت لیے۔

بھارت کے شہر چنئی کے چدمبرم سٹیڈیم میں افغانستان کیخلاف میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری تھی کہ اس دوران کریز پر موجود بابر اعظم کے جوتے کا تسما کھل گیا جس پر افغان ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد نبی (جو ان سے عمر میں بھی کافی بڑے ہیں) تسما باندھنے کیلئے جھکنے لگے تاہم بابر اعظم نے محمد نبی کو اپنے جوتوں کو ہاتھ لگانے سے روک دیا۔

واضح رہے کہ میچ کے دوران جب بیٹسمین کے جوتے کا تسما کھل جاتا ہے تو فیلڈنگ سائیڈ کا کوئی کھلاڑی سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تسما باندھ دیتا ہے تاہم بابر اعظم نے محمد نبی کو سینئر ہونے کی وجہ سے اپنے جوتوں کا تسمہ باندھنے سے روک کر سینئر کے احترام کی مثال قائم کی جس پر سوشل میڈیا صارفین بابر کے اس عمل کی کھل کر تعریف کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے