اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'اللہ تعالیٰ میرے لئے جیون ساتھی بھیج دے'اداکارہ میرا شادی کی دعائیں مانگنے لگیں

23 Oct 2023
23 Oct 2023

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ میرا نے شادی کیلئے اللہ سے دعائیں مانگنا شروع کردیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی والدہ کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُن کی والدہ ہسپتال میں بیڈ پر لیٹی ہیں اور اپنی صحت کے حوالے سے بتا رہی ہیں۔

میرا نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال سے میں نے اپنے خاندان پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے اپنے کیریئر کو روک دیا ہے، میری والدہ برسوں سے بیماری میں مبتلا ہیں اور حال ہی میں ان کی سرجری ہوئی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ میری بہن کو حال ہی میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے،میں اس وقت اپنی زندگی کے مشکل ترین دور گزر رہی ہوں۔اداکارہ نے دُعا کرتے ہوئے کہا کہ “اللہ تعالیٰ میرے لیے کوئی ایسا جیون ساتھی بھیج دے جس کے ساتھ میں اپنا دکھ اور خوشی بانٹ سکوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے