اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر ہر دل دکھی ہے، علامہ طاہر اشرفی

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(لاہور نیوز) معاون خصوصی وزیر اعظم علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر ہر دل دکھی ہے۔

چیئرمین پاکستان علماء کونسل و معاون خصوصی وزیراعظم علامہ طاہر اشرفی نے بحریہ ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطبات جمعہ میں یوم شہداء فلسطین منایا گیا۔ دنیا کا ہر امن پسند غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہے۔ امدادی قافلوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت ہونی چاہیے۔

طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے فلسطین اور کشمیر کے معاملے پر اپنے موقف میں کوئی کمزوری نہیں دکھائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے