اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

معروف قانون دان ایس ایم ظفر کی نماز جنازہ ادا، قرآن خوانی اتوار کو ہو گی

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(لاہور نیوز) معروف قانون دان ایس ایم ظفر کی جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، سابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے شرکت کی۔

لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان، جسٹس شاہد بلال حسن، جماعت اسلامی کے رہنما فرید پراچہ بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔

رہنما تحریک انصاف حامد خان، قانونی ماہر عابد ساقی، ڈاکٹر خالد رانجھا، سلمان اکرم راجہ، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق ،خواجہ سلمان رفیق نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اتوار کے روز دوپہر 2 بجے سے 4 بجے تک ان کی رہائش گاہ پر ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے