اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی ورکرز فنڈ نے پنجاب کے واجبات ادا نہ کیے

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(لاہور نیوز) وفاقی ورکرز فنڈ نے پنجاب کے واجبات ادا نہ کیے۔ ورکرز کی ڈیتھ ، میرج گرانٹس اور ایجوکیشن وظائف رک گئے۔

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کو چار ارب روپے کے واجبات وفاق سے نہ ملے۔ ورکرز کی ڈیتھ گرانٹس، تعلیمی وظائف اور میرج گرانٹس التوا کا شکار ہیں ۔ ہزاروں درخواستوں پر گرانٹس جاری نہ ہو سکیں۔

ورکرز کا کہنا ہے کہ کئی ماہ سے گرانٹس کے لیے درخواستیں جمع کروائیں مگر تاحال شنوائی نہ ہوئی ، گرانٹس ہمارا حق ہے ، جاری کی جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے