اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حافظ طاہر اشرفی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی مقرر

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(لاہور نیوز) حافظ طاہر اشرفی کو وزیر اعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا گیا۔

حافظ طاہر اشرفی کو تیسری بار وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا ہے، طاہر اشرفی کو بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرق وسطیٰ امور کا قلمدان سونپا گیا ہے۔

وزیراعظم آفس نے حافظ طاہر اشرفی کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے