اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے ٹی سی : شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(لاہور نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف احتجاج کرنے پر تھانہ کھنہ میں درج 2 مقدمات کی سماعت ہوئی، شاہ محمود قریشی کے وکیل علی بخاری اے ٹی سی میں پیش ہوئے۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی 24 اکتوبر تک ملتوی کی گئی۔

عدالت نے آج دونوں مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب کئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے