اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کی آمد پر شہر میں ہوائی جہاز سے پھول برسائے جائیں گے

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کی آمد کے لیے بڑی سطح پر تیاریاں جاری ہیں، اب نواز شریف کی آمد پر لاہور شہر پر پھول نچھاور کئے جائیں گے۔

21 اکتوبر کو سیسنا طیارے لاہور شہر پر پھول گرائیں گے، ن لیگ نے نجی فضائی کمپنی سے رابطہ کر لیا، نجی فضائی کمپنی کو سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت بھی دے دی ہے۔

سول ایوی ایشن نے پھول نچھاور کرنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نواز شریف کی آمد پر سہ پہر 3 بجے ڈیڑھ گھنٹہ تک دو طیارے شہر پر پھول برسائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے