اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاری اڈہ بادامی باغ کو ماڈل لاری اڈہ بنانے کا مشن، ٹیپا کو ذمہ داری تفویض

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاری اڈہ بادامی باغ کو ماڈل لاری اڈہ بنانے کا پلان بنا لیا گیا۔ کمشنر لاہور نے لاری اڈہ میں ٹریفک مینجمنٹ کیلئے ٹیپا کو ذمہ داری تفویض کر دی۔

ٹیپا لاری اڈہ میں نئے ٹریفک سائن بورڈ اور لین مارکنگ کرے گا۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے داخلی و خارجی راستہ بھی بنایا جائے گا۔ ٹیپا نے لاری اڈہ میں ٹریفک مینجمنٹ کیلئے ابتدائی پلان بنا لیا۔ آزادی چوک سے لاری اڈہ جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ کو بائیں جانب داخلی راستہ دیا جائے گا۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر اجلاس ہوا۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی، کمشنر محمد علی رندھاوا، ڈی سی لاہور رافعہ حیدر اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ پرانے لاری اڈہ کی اپ گریڈیشن سے متعلق جامع حکمت عملی متعین کی گئی۔

سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ مسافروں کو لاری اڈہ کی اپ گریڈیشن سے سفری سہولیات میں آسانی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے