اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ن کے بڑے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان پر بڑے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں۔

قائد میاں نواز شریف کی آمد پر فائر ورکس کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ گریٹر اقبال پارک میں چھ ایکڑ پر کرسیاں لگائی جا رہی ہیں۔ کرسیوں کی تعداد دس ہزار کے قریب ہے۔ مینار پاکستان کے احاطے میں60 کنٹینرز لگائے گئے۔ احاطوں کے راستوں میں 15 سو ایل ای ڈی لائٹس ٹاور لگائے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جلسے کی سرکاری سطح پر سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ ہو گی۔ جلسہ گاہ ،پنڈال، جلسے کی مانیٹرنگ ڈرون کیمروں سے کی جائے گی۔ مینار پاکستان کے اطراف میں پچاس کیمرے نصب کر دیئے گئے۔

مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان میں بڑا پاور شو کرنے کی تیاریاں آخری مرحلے میں پہنچ گئیں۔ جلسہ گاہ احاطے کو خار دار تاروں سے بند کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے