اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان کا چارٹرڈ طیارہ فلسطینیوں کیلئے امدادی سامان لے کر روانہ

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق پاکستان کا چارٹرڈ طیارہ فلسطینیوں کیلئے 100 ٹن امدادی سامان لے کر روانہ ہو گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے چارٹرڈ طیارہ امدادی سامان لے کر اسلام آباد سے مصر کے لیے روانہ ہوا جہاں سے انہیں غزہ پہنچایا جائے گا، طیارے میں ضروری طبی سامان، خیمے اور کمبل شامل ہیں۔

ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق غزہ میں نہتے فلسطینیوں کو بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فلسطین میں پاکستانی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں، پاکستان نے او آئی سی اجلاس میں غزہ پر ٹھوس مؤقف اختیار کیا۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کی کارروائی پر پاکستان نے سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے، سلامتی کونسل اسرائیلی بمباری کے خاتمے کے لئے کردار ادا کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے