اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ ، شاہینوں کو ایک اور دھچکا،فخر زمان انجری کا شکار

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(ویب ڈیسک)ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف میدان اترنے سے پہلے ہی قومی ٹیم کو اس وقت دھچکا لگا جب فخر زمان انجری کا شکار ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ اوپنر فخر زمان 20 اکتوبر کو بنگلورمیں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔آؤٹ آف فارم فخر زمان گھٹنے کی انجری کے باعث پلئینگ الیون میں شامل نہیں کیے جاسکتے ہیں ،تاہم توقع ہے کہ اگلے ہفتے تک سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں۔

دوسری جانب اوپنر عبداللہ شفیق کو وائرل بخار میں مبتلا ہونے کے باعث ٹیم میجمنٹ نے غیرضروری ملاقاتوں سے روک دیا تھا، وہ اسوقت بخار اور فلو کی علامات سے دوچار ہیں، تاہم بیماری کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے