اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سی بی ڈی پنجاب نے ارینا سینٹر کا نام تبدیل کر دیا

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(لاہور نیوز) سی بی ڈی پنجاب نے ارینا سینٹر کا نام تبدیل کر دیا۔ نیا نام "گلوبل ویلج" رکھ دیا۔

ایل ڈی اے نے 2017 میں ارینا سینٹر کا نام گورننگ باڈی سے منظور کروایا۔ جوہر ٹاؤن میاں پلازہ کے عقب میں ٹیپا نے ارینا سینٹر کے نام سے شاپنگ مال کی تعمیر کا آغاز کیا تھا۔ ترقیاتی کام مکمل ہوئے تو ارینا واک اینڈ شاپ سینٹر  میں مبینہ بے قاعدگیاں سامنے آ گئیں۔

چھ سال بعد ارینا سینٹر کو لیز پر دینے کے لیے سی بی ڈی سے معاہدہ کیا۔ سی بی ڈی پنجاب نے ارینا سینٹر کا نام ہی تبدیل کر دیا۔ سی بی ڈی پنجاب نے لیز پر دینے کے لیے نام "گلوبل ویلج" رکھ دیا۔ گلوبل ویلج کو لیز پر دینے کے لیے 'جوائنٹ مینجمنٹ کمیٹی' کا اجلاس التواء کا شکار ہے۔

ارینا واک اینڈ شاپ سینٹر میں 18 مختلف اقسام کے ریسٹورنٹس بھی بنائے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے