اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لوہاری گیٹ سے مچھلی منڈی پرانا راوی پل کے قریب بتدریج منتقل ہونے لگی

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(لاہور نیوز) سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی کھانے پینے کے معمولات بھی تبدیل ہونے لگتے ہیں۔ مچھلی کی خرید وفروخت کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔

مچھلی منڈی منتقلی معاملہ آخری مرحلے میں پہنچ گیا۔ ایک بڑا معاملہ حل کی طرف چل پڑا۔ لوہاری گیٹ سے مچھلی منڈی پرانا راوی پل کے قریب بتدریج منتقل ہونے لگی۔ دریائے راوی کے کنارے 20 کنال اراضی پر دکانوں کی تعمیر شروع ہو گئی۔ پہلے مرحلے میں 29 دکانوں کی تعمیر جاری ہے۔ مجموعی طور پر 96 دکانیں بنیں گی۔

صدر مچھلی منڈی مارکیٹ شیخ اسلام کہتے ہیں انتظامیہ نے بہتر فیصلہ کیا ہے۔ دیگر آڑھتی بھی مطمئن ہیں کہ منڈی منتقلی سے کاروباری ماحول بہتر ہو گا۔ مچھلی منڈی کی منتقلی کا منصوبہ کافی عرصہ سے فائلوں میں دبا ہوا تھا۔ امید ہے کہ چند ماہ میں نئی منڈی میں بھرپور سرگرمی شروع ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے